گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے تین سال میں ترقی پذیر ملک کو زوال پذیری کی طرف دھکیل دیا ہے،حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر غریب عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، پٹرول،گیس،گھی،چینی،آٹا اور ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گے عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی،ڈالر کی قیمت میں …۔









