وزیراعظم نومبر میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے: محمد یحییٰ بٹ

گوجرانوالہ ( کاشف شکیل) چیف کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ یوتھ موبیلائزیشن کمیٹی / اپوزیشن لیڈر میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ محمد یحییٰ بٹ نے کہا کہ وزیراعظم نومبر میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے دستانے والے ہاتھ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں، دہشتگردی کا خطرہ موجود ہے لیکن پاک فوج دہشت گردی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں