ترکی شام پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدر اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی واحد ملک ہے جس کا شام میں موجودگی کا مقصد انسانیت ہے۔
انقرہ میں برّی وار اکیڈمی کی تقریب میں شام کی سرحد پر متوقع سکیورٹی زون کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ہمیں 7 لاکھ 80 ہزار مربع کلو میٹر کا وطن کافی ہے اور ترکی کسی پر قبضے جیسی کوئی نیت نہیں رکھتا۔
صدر اردوان نے کہا ہے کہ شام میں ترکی کے آپریشنز کا مقصد اپنی سرحدوں کو محفوظ اور وہاں موجود عوام کے امن کو بھی یقینی بنانا ہے۔
ترکی و شام بارے مختصر خبریں
شام،خودکش دھماکا،4امریکی فوجیوں سمیت 19افراد ہلاک
ٹرمپ کا مؤقف تبدیل، طیّب اردوان کو سکیورٹی خدشات سے متعلق مدد کرنے کی یقین دہانی
ٹرمپ کی دھمکی پر ترکی کا امریکا کو بھرپور جواب
کرد جنگجوؤں کو نشانہ بنایا تو ترکی کو تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی









