راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنمائوں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا اختیار دیا۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کردی۔
فری میسن الیومنائی صہونیوں کے خدا بفومیٹ کامجسمہ لاھور میوزیم کس نے اور کیوں نصب کیا ھے – انوار اعوان
چیف صاحب جاتے جاتے کار مافیا کی لوٹ مار پر بھی ایک از خود نوٹس لیتے جائیے
شطرنج کے موجد کا بادشاہ نے سر قلم کیوں کروایا – ملک انوار حسین اعوان
وزیرخزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں سے اہم مذاکرات؛ کریڈٹ ریٹنگ اور سرمایہ کاری پر گفتگو
صدر زرداری کے دستخط کے بغیر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
آئی ایم ایف نے اے آئی، مہنگائی اور قرضوں کو عالمی معیشت کیلیے بڑا خطرہ قرار دیدیا
لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا زرافہ کیفے، شہریوں کو منفرد تجربے کا انتظار
سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلیے سیکیورٹی پر تعینات ڈولفن اہلکار سے اچانک فائر ہوگیا
الٹرا پراسیسڈ غذاؤں کے زیادہ استعمال سے دماغی نقصان اور فالج کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ، تحقیق
بیرون ممالک کی جیلوں میں 21ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
واٹس ایپ میں لوکیشن منگوانا مزید آسان بنانے کی تیاری
ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت









