گوجرانوالہ (کاشف شکیل) وزیراعلیٰ یوتھ موبلائزیشن کمیٹی کے چیئرمین یحیٰ بٹ نے ن لیگ کے گڑھ گوجرانوالہ میں میدان مارنے اور مکمل کلین سویپ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل ہی کہہ دیا تھا کہ اب اس شہر پر ن لیگ نہیں بلکہ تحریک انصاف کا راج ہو گا ،کپتان کے کھلاڑیوں نے ن لیگ کو بدترین شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ گوجرانوالہ اب تحریک …۔









