پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا

ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے۔فوٹو: فائل

ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے۔فوٹو: فائل

 لاہور:  پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

گزشتہ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے، بینک 2019 سے2021تک بھی ٹائٹل اسپانسر ہوگا۔

یاد رہے کہ اس حوالے سے خبر ’’ایکسپریس‘‘ نے منگل کو ہی شائع کردی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں