انوار اعوان سے – ملک بھر میں سوئی گیس بحران کے بعد اب بجلی کے چار ھزار میگاواٹ شارٹ فال نے عوامی زندگیاں اجیرن بنا کر رکھ دیں ھیں تبدیلی سرکار وعدوں کے باوجود نہ تو گھریلو صارفین کو سوئی گیس فراھم کر سکی ھے اور نہ ھی بندش بجلی کا پیدا ھونے والا بحران حل کر سکی ھے سوئی گیس ھیلپ لائن پر شکایات کے باوجودصارفین کی مشکلات کم ھو سکیں ھیں نہ پاکستان پورٹل جو پی ٹی آئی حکومت کا نام نھاد شکایات سیل عوام کو گیس بحران سے نکال سکا ھے اور سوئی گیس دفتر گوجرانوالہ بھی عوامی مسائل حل کرنے مکمل ناکام ھو چکا ھے ستم ظریفی کی انتھا تو یہ ھے کہ جنرل منجیر سمعت سوئی گیس دفتر گوجرانوالہ کا کوئی بھی اہلکار صارفین سے بات تک کرنے سے انکاری ھے









